کنٹرول چارٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ۔ control-chart